کچھ نیاز جیراجپوری کے بارے میں

آج مشہور شاعر نیاز جیراجپوری کا یوم پیدائش ہے۔وہ21/مئی 1960کو جیراج پور (اعظم گڑھ)کی مردم خیز سرزمین میں پیدا ہوئے تھے اور اب تک عمر کی 65 بہاریں دیکھ چکے ہیں۔

کچھ نیاز جیراجپوری کے بارے میں Read More »