احتجاج بھی عدم اتحاد کا شکار

ملک میں ہر سو احتجاج کا شور ہے، ملی قیادت کا زور ہے،سیاسی رہ نماؤں کا واویلا ہے،عوام کابھی  احتجاج گاہ میں بول بالا ہے لیکن اس کے باوجود ملی تنظیموں پر فاتحہ  پڑھنے کی خواہش ہورہی ہے

احتجاج بھی عدم اتحاد کا شکار Read More »