چہرے پڑھا کرو : معصوم مرادآبادی کے خاکے

چہرے پڑھنا ایک فن ہے ، اور ہر فن کی طرح اس فن میں طاق ہونے کے لیے برسوں کا تجربہ اور گہرا مشاہدہ ضروری ہے ، اور کسی منجھے ہوئے صحافی سے بڑھ کر تجربے اور مشاہدے کی دولت سے کون مالامال ہو سکتا ہے ! میری بات پر اگر کسی کو یقین نہیں ہے

چہرے پڑھا کرو : معصوم مرادآبادی کے خاکے Read More »