اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل

بھارت کے اس تکثیری سماج کو کبھی دنیا کے لیئے ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا تھا یہاں کی جمہوریت قانون اور دستور کی دنیا مثالیں پیش کرتی تھی لیکن اب وہ ملک کے کسی بھی حصہ میں نظر نہیں آرہی ہے اگر کسی کو نظر آبھی رہی ہے تو صرف اوراق کے دامن پر جو قوانین جو باتیں پڑھنے لکھنے تک اچھی لگتی ہیں اتنی ہی خوب صورت عملی میدان میں بھی نظر آنی چاہیئے ورنہ خواب تو سجانے سے دور ہوجائیں گے بلکہ جو پایا وہ بھی کھوتے رہیں گے اس وطن عزیز کو ہمارے آبا و اجداد نے جس خون جگر سے سینچا ہے وہ کوئی معمولی قربانیاں نہیں تھی لیکن آج کے اس نئے بھارت میں ان قربانیوں کا صلہ ظلم، عدم رواداری،مذہبی تفریق کی شکل میں ملک کے گوشے گوشے میں دستیاب ہے

شکر گزاری کا فلسفہ
شکر گزاری کا فلسفہ

آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ معمولی پریشانیوں یا مسائل پر فوراً ناشکری کرنے لگتے ہیں اور اللہ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ مثلاً کسی کو ذرا سا مالی نقصان ہو جائے تو وہ اللہ کے رزق کو بھول کر شکایت کرنے لگتا ہے، حالانکہ اس کے پاس صحت، گھر اور خاندان جیسی بےشمار نعمتیں موجود ہیں۔ اسی طرح، اگر موسم کسی کے حق میں نہ ہو، جیسے گرمی یا سردی کی شدت، تو لوگ فوراً شکایت کرنے لگتے ہیں، یہ بھول کر کہ اللہ نے ہمیں لباس، رہائش، اور زندگی کی دیگر سہولتوں سے نوازا ہے۔

تنہا سفر کی ممانعت
تنہا سفر کی ممانعت

حالات بدل چکے ہیں، نقل و حمل کے ذرائع ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ ہو چکے ہیں، انسان کئی کئی دنوں کا سفر اب گھنٹوں میں کر لیتا ہے اور گھنٹوں کا سفر منٹوں میں کر رہا ہے ، سہولتوں کی فراوانی چاروں طرف نظر اتی ہے لیکن اس کے باوجود قول نبی برحق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد بجا ہے اپ کی دوراندیشانہ گفتگو اور اپ کی زبان فیض ترجمان سے نکلے ہوئے الفاظ و کلمات خدائے رحمان و رحیم کی منشا و مراد کے مطابق ہوتے ہیں چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے

تازہ ترین پوسٹ

تجزیہ و تنقید

بابری مسجد؛ جہاں انصاف کو دفن کر دیا گیا

چھ دسمبر1992کی رات، بی بی سی نے اپنی نشریات روک کر اعلان کیاکہ اتر پردیش کے شہر فیض آباد سے...
Read More
تجزیہ و تنقید

بابری مسجد کی شہادت کے قصوروار !

بابری مسجد کی شہادت کے قصوروار ! از: شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز) ___________________ آج 6 دسمبر...
Read More
تجزیہ و تنقید

بابری مسجد کا انہدام اور رام مندر کی تعمیر: چند مضمرات

بابری مسجد کا انہدام اور رام مندر کی تعمیر: چند مضمرات از: محمد شہباز عالم مصباحی ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ آف...
Read More
دین و شریعت

دور حاضر میں مساجد کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں

اسلام میں مساجد کو ہمیشہ ایک مقدس مقام اور روحانی مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ یہ محض عبادت کا...
Read More
دین و شریعت

انسان کا سب سے بڑا دشمن خود اس کا نفس ہے!

انسانی نفس میں اللہ تعالیٰ نے رشد و ہدایت ،زہد و تقویٰ اور خیر و بھلائی بھی رکھا ہے اور...
Read More

سید محفوظ عالم اور ان کی ادبی خدمات

سید محفوظ عالم اور ان کی ادبی خدمات ✍️ انوار الحسن وسطوی ____________________ سید محفوظ عالم جمشید پور (جھارکھنڈ) کے مشہور "کریم سٹی کالج” میں اردو کے استاد ہیں – موصوف کی تحریر و تصنیف کا سلسلہ تقریبا 40 سال پر محیط ہے – یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ وہ ایک پختہ مشق اور […]

سید محفوظ عالم اور ان کی ادبی خدمات Read More »

معاصر شاعری کی تنقیدی بیاض:ایک مطالعہ

معاصر شاعری کی تنقیدی بیاض ایک مطالعہ __________________ نام کتاب: معاصر شاعری کی تنقیدی بیاض مصنف: حقانی القاسمی تبصرہ نگار: محمد شہباز عالم مصباحی __________________ کتاب "معاصر شاعری کی تنقیدی بیاض” معروف ادیب و نقاد حقانی القاسمی کی تنقیدی فکر اور گہری بصیرت کا مظہر ہے۔ یہ کتاب معاصر شعرا اور شاعرات کی شاعری کے

معاصر شاعری کی تنقیدی بیاض:ایک مطالعہ Read More »

"خطبات جمعہ” (جلد اول) مؤلفہ مولانا انیس الرحمن قاسمی :ایک تاثر

"خطبات جمعہ” (جلد اول) مؤلفہ مولانا انیس الرحمن قاسمی :ایک تاثر ✍️ انوار الحسن وسطوی _______________ مولانا انیس الرحمن قاسمی کا شمار ملک کے معروف عالم دین و فقیہ میں ہوتا ہے- موصوف نے تقریبا 40 برس کا عرصہ امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ و جھارکھنڈ میں مختلف عہدوں پر فائز رہ کر گزارا ہے جس

"خطبات جمعہ” (جلد اول) مؤلفہ مولانا انیس الرحمن قاسمی :ایک تاثر Read More »

مولانا ابوالکلام قا سمی کی تفسیر قرآن "تسہیل القرآن” : ایک تاثر

مولانا ابوالکلام قا سمی کی تفسیر قرآن "تسہیل القرآن” : ایک تاثر تبصرہ نگار:انوار الحسن وسطوی __________________ مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی سابق پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی پٹنہ بحیثیت جید عالم دین استاد,مصنف ,محقق , مفکر , مصلح ,دانشور اور صحافی کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ ان کی پوری زندگی جہد مسلسل اور

مولانا ابوالکلام قا سمی کی تفسیر قرآن "تسہیل القرآن” : ایک تاثر Read More »

رموز اوقاف کب ، کہاں اور کیوں؟ کمال کی کتاب

تعارف و تبصرہ : شکیل رشید ایڈیٹر ممبئ اردو نیوز _________________ ڈاکٹر شمس بدایونی کا شمار ، اردو زبان و ادب کے ثقہ محققین میں ہوتا ہے ۔ مختلف موضوعات پر ، ان کی اب تک تیس سے زائد تحقیقی کتابیں ماہرین ادب سے داد وصول کر چکی ہیں ۔ موصوف کی تازہ ترین کتاب

رموز اوقاف کب ، کہاں اور کیوں؟ کمال کی کتاب Read More »

پس غروب روشنی

تاثرات سید عباس، پونے، مہاراشٹر _______________ پس غروب روشنی مصنف: سید سعادت اللہ حسینی صفحات: 384، قیمت: 400 روپے ناشر: ہدایت پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس، نئی دہلی رابطہ نمبر: 9891051676 _______________ ” پس غروب روشنی” ایک کتاب ہی نہیں بلکہ تحریک اسلامی کے اکابرین کے حالات زندگی اور ان کی فکر اور ان کے عمل

پس غروب روشنی Read More »

"مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ”

"مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ” غلط فہمیوں کے ازالے کے سلسلے میں ایک قابل قدر کتاب تبصرہ نگار : سہیل انجم _________________ کتاب: Demystifying Madrasah And Deobandi Islam (مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ) مصنف: اسد مرزا صفحات: 280 قیمت: 595 روپے ناشر: وِتاستا

"مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ” Read More »

غنچہ ادب میرے مطالعہ کی روشنی میں

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ___________________ جناب قمر اعظم، قمر اعظم صدیقی قلمی نام سے مشہور ہیں، ولادت 26 دسمبر 1983 کی ہے، شہاب الرحمٰن صدیقی بن عبد الوہاب مرحوم کے صاحبزادہ ہیں، بھیرو پور ضلع ویشالی آبائی وطن ہے، تعلیم ایم اے اردو ہے اور

غنچہ ادب میرے مطالعہ کی روشنی میں Read More »

"متاع لوح وقلم” ایک مطالعہ

تبصرہ نگار ڈاکٹر مفتی محمد اعظم ندوی استاذ: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد __________________ نام کتاب : متاعِ لوح وقلم مؤلف : مولانا محمد انصار اللہ قاسمی طبع اول : ۲۰۱۶ء صفحات : ۳۷۵ ناشر : دار الثقافہ، حیدرآباد قیمت : ۲۵۰ ملنے کا پتہ: دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھرا پردیش، برائے رابطہ:

"متاع لوح وقلم” ایک مطالعہ Read More »

فضائل محرم  اور بدعات مروجہ” ایک مطالعہ

✍️سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد 8099695186 ______________ ماہ محرم،رجب،ذی قعدہ اور ذی الحجہ ان چارمہینوں کوشریعت اسلامیہ نےخاص طورپر بڑی اہمیت دی ہے،اسلام سے پہلے زمانہ جاہلیت میں بھی ان مہینوں کومحترم سمجھاجاتاتھا اوران مہینوں میں جنگ وقتال کوحرام جانتےتھے،ظہوراسلام کے بعد ان مہینوں کی عظمت وحرمت اورفضیلت مزیدبڑھ گئی،احادیث وآثار کے مطالعہ سے عربی مہینوں کی فضیلت

فضائل محرم  اور بدعات مروجہ” ایک مطالعہ Read More »

Scroll to Top