گلزاراعظمی کی یاد میں
پہلی برسی پر خراجِ عقیدت معصوم مرادآبادی ___________________ آج ممبئی کے بے لوث اور بے باک ملّی قائد گلزار اعظمی کی پہلی برسی ہے۔ انھوں نے گزشتہ سال آج ہی کے دن (20 اگست 2023) مختصر علالت کے بعد ایک مقامی اسپتال میں وفات پائی تھی ۔ ان کے انتقال سے ملی حلقوں میں صف […]
گلزاراعظمی کی یاد میں Read More »