بے روح جلسے
✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری ___________________ معاشرہ کی اصلاح میں ہر تحریک لائق تعریف ہوتی ہے، چاہے تصنیفی لائن سے ہو، تدریسی میدان سے ہو، منبرومحراب کے ذریعہ ہو، وعظ ونصیحت اور اجتماعی یا انفرادی کوششوں سے ہو، جلسوں، سیمیناروں، کارنر میٹنگوں اور گھر گھر جاکر افہام وتفہیم سے ہو ہر کوشش لائق تحسین اور ہر […]