Slide
Slide
Slide

بہت جلد سب کچھ بدل گیا

✍️ جاوید اختر بھارتی ______________ رمضان کے تیس روزے رکھنے کے بعد امت مسلمہ نے عید الفطر کا تہوار منایا مسجدیں ویران ہونا شروع ہوگئیں یعنی نمازیوں کی تعداد گھٹنے لگی جبکہ اذانیں آج بھی ہورہی ہیں اقامت آج بھی کہی جارہی ہیں کم تعدد میں ہی مگر جماعت آج بھی قائم ہورہی ہے ائمہ […]

بہت جلد سب کچھ بدل گیا Read More »

عید الفطر کی عصری معنویت

✍️ ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی ___________________ ہندوستان کا نام آتے ہی ایسے معاشرے کا تصور ابھرتا ہے جو رنگا رنگی ، تعدد اور تنوع میں ایمان و یقین رکھتا ہے ۔ اسی کے ساتھ یہی وہ سر زمین ہے جس میں  مختلف ادیان و مذاہب اور  متعدد افکار و نظریات پائے جاتے ہیں ، اسی

عید الفطر کی عصری معنویت Read More »

عید پر خوشیاں بانٹیں

✍️ شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز ) _________________ رمضان المبارک کا مہینہ اپنے پیچھے روزوں ، تراویحیوں ، تلاوتوں اور شب بیداریوں کی ایک کبھی نہ بھلائی جانے والی یادیں چھوڑ گیا ۔ مہینے بھر کے روزوں کا ، آج عید الفطر کی صورت میں ، سب کے لیے خوشیوں بھرا اللہ

عید پر خوشیاں بانٹیں Read More »

روزہ داروں اور بے روزہ داروں کی عید

✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری ________________ ماہ مبارک کے تیس روزے الحمدللہ آج مکمل ہورہے ہیں ان روزوں کا صلہ اور بدلہ آج رات ان شاءاللہ تعالی ملے گا کیونکہ اس رات کو لیلۃ الجائزہ فرمایا گیا ہے، رات گزرتے ہی عالم اسلام کا سب سے بڑا اور مسنون تہوار عیدالفطر ہے، عیدالفطر کے دن ہر

روزہ داروں اور بے روزہ داروں کی عید Read More »

عید کے دن خوشی نہیں منانا کیسا ہے ؟

✍️ مسعودجاوید ___________________ ہمارے ملک میں اگر انتظامیہ یا اکثریتی فرقہ کی جانب سے ہم پر ظلم و زیادتی ہو یا دنیا کے کسی خطے میں ہمارے دینی بھائی یا عام انسان کسی ظالم‌ و جابر حکومت ، آمرانہ نظام یا سرکش طاقتور فریق کے ہاتھوں بربریت کے شکار ہو رہے ہوں تو ہمارا رنجیدہ

عید کے دن خوشی نہیں منانا کیسا ہے ؟ Read More »

تقسیم زکوٰۃ: چند گذارشات

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _____________________ زکوٰۃ مالداروں پر فرض ہے اور اسلام میں مالداری کا تصور حوائج اصلیہ کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی یا ساڑھے سات تولہ سونا یا اس کی قیمت سے زیادہ مال کا ملکیت میں ہونا ہے، وجوب زکوٰۃ کے لیے اس

تقسیم زکوٰۃ: چند گذارشات Read More »

رمضان کی بجائے خود کو الوداع کہئے!

✍️: شکیل منصور القاسمی __________________ بلاتخلُّف ہر سال آنے والے ماہ مبارک “رمضان کریم “ اور اس کے آخر جمعہ کو زبردستی “الوداع “ کہہ دینا بجاے خود حماقت ہے جو در اصل مشرقی ممالک کی ناپسندیدہ خانہ زاد اصطلاح ہے ، شریعت اسلامیہ سے اس کا کوئی سرو کار نہیں !رمضان کی بجائے ،

رمضان کی بجائے خود کو الوداع کہئے! Read More »

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے

✍️ ڈاکٹر مفتی محمد اعظم ندوی استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدر آباد __________________ قرآن مجید میں ایک تعبیر ’’تفریط ‘‘کی استعمال کی گئی ہے ، جس کے معنی ہیں کوتاہی کرنا ، غفلت کا شکار ہوجانا اور لاپرواہی سے کام لینا ، قرآن مجید میں اس کی متعددمثالیں ہیں ، جن میں سے ایک یہ

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے Read More »

آخری عشرہ رمضان کے خصوصی اعمال

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _________________ اللہ رب العزت نے ہمیں رمضان المبارک کے تین عشرے دیے تھے،دوعشرے سے ہم گذرگئے،اللہ کی توفیق سے جتنی عبادت ممکن ہوسکی، کرنے کااہتمام کیا گیا،رحمتوں کے حصول کے ساتھ مغفرت کی امید بھی جگی،اب تیسرااورآخری عشرہ شروع ہوگیاہے،رمضان پورامہینہ گورحمتوں

آخری عشرہ رمضان کے خصوصی اعمال Read More »

فارغین مدارس میں ایڈوانسڈ اسکلس کا فقدان کیوں؟

✍️ مشتاق نوری _________________ علم دین کا حصول ایک عبادت ہے اور عبادت میں پروفیشنل اسکوپ نہیں ہوتا۔ اکابرین امت نے علوم قرآن و حدیث کو معیشت و اقتصاد کا سورس نہیں بنایا۔ آپ وقت کے بڑے عالم، فقیہ، محدث، مفسر ہو سکتے ہیں مگر بیک وقت آپ مسکین بھی ہو سکتے ہیں۔آپ تنگ حال

فارغین مدارس میں ایڈوانسڈ اسکلس کا فقدان کیوں؟ Read More »

Scroll to Top