’مکتبہ جامعہ‘ بستر مرگ پر
✍️ معصوم مرادآبادی __________________ علمی و ادبی کتابوں کا سب سے بڑا مرکز مکتبہ جامعہ بستر مرگ پر ہے اور کوئی اس کا پرسان حال نہیں۔ایک صدی تک لاکھوں ذہنوں کو منور کرنے والے اس ادارے نے اگر یوں ہی بے کسی، بے بسی اور لاچاری میں دم توڑ دیا تو یہ اردو زبان اور […]
’مکتبہ جامعہ‘ بستر مرگ پر Read More »