Slide
Slide
Slide

رمضان المبارک كا استقبال كيسے كريں؟

از:عبیداللہ شمیم قاسمی _____________ رمضان المبارک كى آمد آمد ہے، رمضان المبارک ميں الله رب العزت كى رحمتوں كا كثرت سے نزول ہوتا ہے، اس ماه كے بہت سے فضائل كتب احاديث ميں وارد ہيں،  اس ماه  كے اہتمام اور اس كى بركات كو حاصل كرنے كے ليے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اور […]

رمضان المبارک كا استقبال كيسے كريں؟ Read More »

فتوؤں کے خلاف کارروائی ہوئی تو جائیں گے عدالت: دارالعلوم دیوبند

متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر، جاری رہے گی آن لائن فتویٰ سروس۔ _____________ دیوبند :سمیر چودھری/سیل رواں عالمی شہرت یافتہ دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کا اجلاس متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس دوران اراکین شوریٰ نے غزوہِ ہند کے فتویٰ سے متعلق دارالعلوم دیوبند کی

فتوؤں کے خلاف کارروائی ہوئی تو جائیں گے عدالت: دارالعلوم دیوبند Read More »

تقسیمِ زکوٰۃ کا نظام

✍️ انس مسرورانصاری امبیڈکرنگر،یوپی ___________________ اسلام ایک مکمل نظامِ زندگی اور ضابطۂ حیات ہے،اس صداقت سے کوئی بھی مسلمان،مسلمان ہونے کے بنیادی عقیدہ کی بنا پر انکار نہیں کر سکتا۔اسلام کی یہ سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ ر وحا نیت اور مادیت کے متضاد نظریوں کے درمیان کوئی حدِ فاصل نہیں کھینچتا۔ دیگر

تقسیمِ زکوٰۃ کا نظام Read More »

سوریہ نمسکار ناقابلِ قبول

از: خالد سیف اللہ صدیقی _______________     اسلام میں صرف ایک خدا کا تصور ہے۔ وہی سب کا خالق ، وہی سب کا مالک اور وہی سب کا سب کچھ ہے۔ دیگر ادیان و مذاہب میں وحدت الہ کا تصور مفقود ، مبہم یا بہت پیچیدہ ہے۔ وہاں مخلوقات کو بھی رب ، الہ اور

سوریہ نمسکار ناقابلِ قبول Read More »

نام کے مفتی اور کام کے مفتی

✍️ محمد توصیف قاسمی _______________ آج کل بعض مدراس اسلامیہ میں تکمیل افتاء کی جو ہوڑ لگی ہوئی ہے وہ ایک پہلو سے بہت تشویشناک ہے، قابل ذکر ہے کہ اس کے اچھے اور مفید پہلو بھی ہیں کہ طلبہ میں فقہ و فتاوی سے دلچسپی بڑھ رہی ہے، ترقی یافتہ زمانے کے نت نئے

نام کے مفتی اور کام کے مفتی Read More »

وہ ایک رات

از: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ ________________ شعبان کا مہینہ اسلامی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے ، اس لیے کہ اسی ماہ میں حضرت حسین ؓ کی ولادت ہوئی ، اسی ماہ میں حضرت حفصہ ؓ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ہوا

وہ ایک رات Read More »

عورت کا حق میراث اور اسلام

🖋مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ___________________ شریعت ِاسلامی کے تمام احکام کی بنیاد عدل پر ہے ، عدل سے مراد ہے صلاحیت کے اعتبار سے ذمہ داریوں کی اور ذمہ داریوں کے لحاظ سے حقوق کی تعیین ، عدل کا تقاضہ کبھی مساوات اور برابری کا ہوتا ہے اور کبھی کمی بیشی کے ساتھ تقسیم

عورت کا حق میراث اور اسلام Read More »

ذمہ دار ہم بھی ہیں

از قلم: مجاہدالاسلام ملی  آج ہم لوگ عرب ممالک میں مندر کا افتتاح یا جگہ کی فراہمی سن کر افسردہ اور بے چین ہوتے ہیں تو کہیں نہ کہیں ہم بھی ان حالات کے ذمہ دار ہیں۔ 1970-75 میں عرب ممالک کی بڑی بڑی کمپنیوں میں ملازمت کے اشتہار اس طرح ہوتے تھے صرف مسلمان

ذمہ دار ہم بھی ہیں Read More »

رمضان المبارک اور چندہ

ازقلم: مفتی ناصر الدین مظاہری ______________ ملک کے طول وعرض میں ہی نہیں روئے زمین کے ایسے ایسے علاقوں میں مدارس کے اہلکار اور کارکنان پہنچنے والے ہیں جہاں شاید ابن بطوطہ بھی نہ پہنچا ہو حتی کہ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ بھی نہ پہنچے ہوں۔ اس لئے میری اس گفتگو کا مخاطب

رمضان المبارک اور چندہ Read More »

ہالۂ نور کا مرکز

  مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات مشاہرہ ازقلم: ظفر امام قاسمی دارالعلوم بہادرگنج، کشن گنج، بہار ______________   ١٦/دسمبر ٢٠٢٣؁ء بروز سنیچر بوقت بعد نماز مغرب ایک چار نفری قافلہ کے ہمراہ مدرسہ فاطمة الزہراء للبنات مشاہرہ ٹیڑھاگاچھ کشن گنج کی روح پرور اور پرکیف دعائیہ نشست میں شرکت کی سعادت ملی،یہ دعائیہ نشست تکمیلِ قرآن کے

ہالۂ نور کا مرکز Read More »

Scroll to Top