قرآن کا اسلوبِ بیان اور اندازِ تخاطب

✍️ ڈاکٹر مجتبیٰ فاروق، حیدرآباد _________________ قرآن مجید نے انبیاء کرام کو سب سے بہترین اور با اعتماد طبقہ قرار دیا ہے۔ ان کی زندگیاں ہر معاملے میں کامل اور واجب الاتباع ہوتی ہے۔ انسانوں میں یہی طبقہ معصوم عن الخطا ہوتا ہے، ان کا انتخاب اور ان کی حفاظت اللہ تعالی خود کرتا ہے۔ […]

قرآن کا اسلوبِ بیان اور اندازِ تخاطب Read More »

قاری شعیب صاحب کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ؛۔  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

27مارچ پٹنہ/سیل رواں ۔______________قاری شعیب صاحب کے انتقال سے ملت ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی۔ مولانا کا وصال ایک علمی خسارہ ہے ۔نوادہ ضلع ایک خدمت گذار شخصیت سے محروم ہوگیا ۔انہوں نے اچھی زندگی گذاری اور اچھی موت پائی۔ان خیالات کااظہار اپنے تعزیتی پیغام میں معروف عالم دین، نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری

قاری شعیب صاحب کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ؛۔  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی Read More »

رمضان : پیغام مؤمنوں کے لیے رحمتوں کاہے

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _________________ ہر کام کا سیزن اور موسم ہوتا ہے او ر اپنے اپنے متعلقہ کاموں کے سیزن کا لوگوںکو انتظار رہتا ہے ، کیوں کہ اس کی نفع بخشی سے کاروبار زندگی میں رونق آتی ہے اور سال بھر معاشی زندگی پر اس

رمضان : پیغام مؤمنوں کے لیے رحمتوں کاہے Read More »

روزہ کا مقصد بسیار خوری نہیں تقویٰ کا حصول ہے

✍ عبدالغفارصدیقی ______________ رمضان کا مہینہ آتا ہے تو مسلمانوں میں جوش و خروش پیدا ہوجاتا ہے۔مسلم علاقوں اور محلوں میں چہل پہل بڑھ جاتی ہے۔مسجدوں میں ذرا دیر سے پہنچنے والوں کو جوتوں میں جگہ نصیب ہوتی ہے۔پرانے ہوٹلوں پر نئے بورڈ آویزاں کردیے جاتے ہیں اور کچھ نئے خونچے والے بھی میدان میں

روزہ کا مقصد بسیار خوری نہیں تقویٰ کا حصول ہے Read More »

رمضان المبارک کی ایک اہم عبادت

جس کی راہنمائی قرآن مجید نے کی ہے _______________ تحریر: احمد الیاس نعمانی قرآن مجید میں سورۂ بقرہ کی آیات ۱۸۳ تا ۱۸۷ رمضان اور روزوں سے متعلق ہیں، ان میں رمضان کی عظمت، اس کے روزوں کی فرضیت اور روزوں سے متعلق شریعت کے احکام پر روشنی ڈالی گئی ہے، لیکن بیچ میں ایک

رمضان المبارک کی ایک اہم عبادت Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔