ناصرالدین مظاہری

درد بے چارہ پریشاں ہے کہاں سے اٹھے

✍️ناصرالدین مظاہری _______________ دیوبند، گنگوہ، کاندھلہ، انبہٹہ، نکوڑ، بہٹ، تھانہ بھون، بڈھانہ، چرتھاول، پھلت، سہارنپور یہ وہ مواضعات اور بستیاں ہیں جہاں پہلے سے ہی مرکزی تربیت گاہیں، خانقاہیں، تعلیم گاہیں اور مدرسے موجود ہیں، لیکن آپ ان جگہوں کے عام مسلمانوں کے درمیان جاکر سروے کر لیجیے، مسلمانوں کی دینی اور تعلیمی حالت کا […]

درد بے چارہ پریشاں ہے کہاں سے اٹھے Read More »

کاش مجھے یہ نہ لکھنا پڑتا

کچھ باتیں دینی مدارس کے ذمہ داروں سے ✍️مولانا ندیم الواجدی _______________ یہ شوال کا مہینہ ہے، عام طور پر ہمارے مدارس میں رمضان المبارک کی طویل تعطیلات کے بعد عیدالفطر کے پہلے عشرے میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز قدیم داخلوں کی تجدید اور جدید طلبہ کے داخلوں کی تکمیل سے ہوتا ہے، دل چاہا

کاش مجھے یہ نہ لکھنا پڑتا Read More »

محمد قمرالزماں ندوی

مدارس کے طلباء میں مایوسی و افسردگی کیوں؟

✍️ محمد قمر الزماں ندوی ________________ مولانا محمد ولی رحمانی سابق سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر و سابق جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ایک بے باک ،نڈر بے خوف قائد ، اور جہاں دیدہ ،دور اندیش اور  فعال و عبقری عالم دین تھے، ملکی اور عالمی حالات پر گہری نظر رکھتے تھے،

مدارس کے طلباء میں مایوسی و افسردگی کیوں؟ Read More »

ادارہ اسعد المدارس:صبحِ نو کی نویدِ جاں فزا

✍️ مفتی ظفر امام قاسمی ____________   ایک وقت تھا جب سرزمینِ ہند پر اسلام کا علم سرنگوں ہونے کے لئے بس ہوا کے ایک تیز جھونکے کا منتظر تھا،اسلامیانِ ہند عجیب کشمکش والی زندگی جی رہے تھے،دار و رسن سے رشتہ ان کی زندگی کا جزء لاینفک بن چکا تھا،یہ وہ دور تھا جب اس

ادارہ اسعد المدارس:صبحِ نو کی نویدِ جاں فزا Read More »

مدارس سے طلبہ کی بے رغبتی کیوں بڑھ رہی ہے

✍️محمد قمر الزماں ندوی __________________ شوال المکرم یوں تو عربی سال و تقویم کا دسواں مہینہ ہے، لیکن برصغیر ہندوپاک کے مدارس عربیہ کے لئے یہ نیا تعلیمی سال ہوتا ہے ،اس مہینے میں مدارسِ اسلامیہ لمبی تعطیل کے بعد کھلتے ہیں اور نئے اور پرانے داخلے شروع ہوجاتے ہیں اور وسط شوال یا اخیر

مدارس سے طلبہ کی بے رغبتی کیوں بڑھ رہی ہے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔