Slide
Slide
Slide

نیک عمل کا وسیلہ بناکر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا

✍️ محمد ناصر ندوی پرتابگڑھی ___________________ حضرت عبداللہ بن عمر  رضی اللہ عنہما  سے روایت ہے کہ میں نے حضور اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم سے پہلی اُمت کے تین آدمی سفر کررہے تھے، رات گزارنے کےلئے ایک غار میں داخل ہوئے، پہاڑ سے ایک پتھر نے لڑھک کر […]

نیک عمل کا وسیلہ بناکر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا Read More »

یوگا اسلامی تناظر میں

✍️ مفتی محمد فیاض قاسمی  رہوا، رامپور، وارث نگر، سمستی پور ___________________  اسلام نے عقل وروح کو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ جسمانی طاقت وقوت میں اضافہ کے لیے جسمانی ورزش اور کھیل کود کی اجازت دی ہے۔ اللہ پاک نے اہل حق کو ایک طاقت ور قوم وملت بننے کا حکم دیا اور انفرادی

یوگا اسلامی تناظر میں Read More »

دینی مدارس کے فضلاء کے روزگار کا مسئلہ

✍️ مولانا زاہدالراشدی _________________ عید الفطر کی تعطیلات ختم ہوتے ہی دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیوں کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ چند روز تک داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے اور ہزاروں مدارس میں لاکھوں طلبہ و طالبات نئے سال کی تعلیمی ترجیحات طے کرنے میں مصروف ہیں، جبکہ گزشتہ سال فارغ ہونے والے ہزاروں

دینی مدارس کے فضلاء کے روزگار کا مسئلہ Read More »

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے

✍️ ڈاکٹر مفتی محمد اعظم ندوی استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدر آباد __________________ قرآن مجید میں ایک تعبیر ’’تفریط ‘‘کی استعمال کی گئی ہے ، جس کے معنی ہیں کوتاہی کرنا ، غفلت کا شکار ہوجانا اور لاپرواہی سے کام لینا ، قرآن مجید میں اس کی متعددمثالیں ہیں ، جن میں سے ایک یہ

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے Read More »

دل کی اصلاح

✍ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ___________________ شریعت نے انسان کے لئے زندگی کا جو نظام مقرر کیا ہے ، وہ اس کے پورے وجود کا احاطہ کرتا ہے ، سر سے لے کر پاؤں تک جسم کا کوئی عضو نہیں ، جس کے لئے شریعت کی کوئی ہدایت موجود نہیں ہو ؛ کیوںکہ انسان

دل کی اصلاح Read More »

رمضان المبارک كا استقبال كيسے كريں؟

از:عبیداللہ شمیم قاسمی _____________ رمضان المبارک كى آمد آمد ہے، رمضان المبارک ميں الله رب العزت كى رحمتوں كا كثرت سے نزول ہوتا ہے، اس ماه كے بہت سے فضائل كتب احاديث ميں وارد ہيں،  اس ماه  كے اہتمام اور اس كى بركات كو حاصل كرنے كے ليے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اور

رمضان المبارک كا استقبال كيسے كريں؟ Read More »

ماہ رمضان کا دل سے استقبال کیجئے!

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _________________    چار یا پانچ روز کے بعد رمضان المبارک کی تاریخ شروع ہوجائے گی اور تراویح کا آغاز ہو جائے گا اور اگلے دن سے روزہ بھی شروع ہو جائے گا ۔               *رمضان المبارک* کا مہینہ قدر و قیمت اور شرف و منزلت کے اعتبار

ماہ رمضان کا دل سے استقبال کیجئے! Read More »

ضلع کشن گنج میں رابطے کا اجتماعی امتحان بحسن و خوبی تکمیل پذیر

    از: ظفر امام قاسمی، دارالعلوم بہادرگنج _____________     الحمدللہ ضلع کشن گنج بہار کے زیر اہتمام رابطہ مدارس عربیہ کا سالانہ اجتماعی امتحان بڑی ہی خوش اسلوبی اور خوب نظمی کے ساتھ 21 فروری 2024؁ء بروز بدھ جامعہ محمود المدارس کشن گنج بہار میں اپنی تکمیل کو پہونچا،رابطے کا یہ دوسرا سالانہ

ضلع کشن گنج میں رابطے کا اجتماعی امتحان بحسن و خوبی تکمیل پذیر Read More »

محمد بن عبدالوہاب نجدی: شخصیت ونظریات

✍️ مفتی شکیل منصور القاسمی ________________ آپ کا نام محمد بن عبدالوہاب بن سلیمان بن علی بن محمد بن احمد بن راشد التمیمی ہے۔ سنہ 1115 ھجری موافق 1703 عیسوی کو ریاض سے جانب مشرق قریب 70 کیلو میٹر دور اور نجد کی جنوبی جانب وادی حنیفہ کے مقام "عیینہ” میں آپ پیدا ہوئے۔ شیخ

محمد بن عبدالوہاب نجدی: شخصیت ونظریات Read More »

یقین محکم ،عمل پیہم کی ضرورت

✍️ عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے ____________ حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مرتبہ عرض کیا :یارسول اللہ ! مجھے دین اسلام کے تعلق سے ایسی بات بتا دیجئے کہ آپ کے سوا مجھے کسی

یقین محکم ،عمل پیہم کی ضرورت Read More »

Scroll to Top