وقف ایکٹ کی مجوزہ تر میمات ناقابل قبول۔مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی
مظفر پور 16اگست(سیل رواں) وقف ایکٹ کی مجوزہ ترمیمات واقف کی منشاء کو تبدیل کرنے،اوقاف کی جائداد کو سرکاری منصوبوں کے مطابق استعمال کرنے، وقف علی الاولاد اور زبانی وقف کردہ اراضی کو سرکاری تحویل میں لینے کی منظم کوشش ہے۔ترمیمات جو پیش کی جارہی ہیں اس کی وجہ سے وقف بورڈ کی حیثیت بھی […]
وقف ایکٹ کی مجوزہ تر میمات ناقابل قبول۔مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی Read More »