وقف ایشو پر ملاقات: دیر آید درست آید
تحریر: مسعود جاوید ________________ وقف آراضی پر قانون سازی کے لئے بل پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران اختلاف رائے کو دیکھتے ہوئے ایک جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی تاکہ منتخب اراکین کمیٹی اس کے مثبت و منفی پہلوؤں پر غور و خوض کر کے کسی نتیجہ پر پہنچیں۔ وقف آراضی بل ایک […]
وقف ایشو پر ملاقات: دیر آید درست آید Read More »