Slide
Slide
Slide

پندرہ اگست: خواب ہنوز تشنۂ تعبیر ہے

محمد فہیم الدین بجنوری ______________ 15 اگست 1947 کی صبحِ آزادی، ملتِ اسلامیہء ہند کے لیے نئی اسارت کا تازیانہ لے کر آئی؛ اس جدید تجربے میں گہری ٹیس اور مخصوص کسک تھی؛ کیوں کہ نئے تناظر کے مطابق پورا بر صغیر آزادی میں نہال تھا اور غلامی کا سایہ تنگ ہو کر اسلامیانِ ہند […]

پندرہ اگست: خواب ہنوز تشنۂ تعبیر ہے Read More »

ہندوستان کی تحریک آزادی کے مختلف مراحل اور آر ایس ایس: ایک تاریخی جائزہ

محمد شہباز عالم مصباحی اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ عربی سیتل کوچی کالج، کوچ بہار، مغربی بنگال __________________ اس بار ہم 78واں جشن آزادی منارہے ہیں۔ہمارے ملک ہندوستان کو ایک طویل جد وجہد کے بعد 15 اگست 1947ءمیں آزادی نصیب ہوئی۔در اصل ہندوستان کی آزادی تاریخی اعتبار سے سات مراحل میں طے ہوئی ہے۔یہ تمام مراحل ایک

ہندوستان کی تحریک آزادی کے مختلف مراحل اور آر ایس ایس: ایک تاریخی جائزہ Read More »

جد وجہد آزادی میں امارت شرعیہ کا کردار

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ __________________ امارت شرعیہ کے اکابر نے غلام ہندوستان کو آزاد کرانے کے لئے جو جہد کی، وہ تاریخ کا روشن باب ہے،ترک موالات، خلافت تحریک میں شمولیت اورانڈی پینڈینٹ پارٹی کا قیام تحریک آزادی کو ہی کمک پہونچانے کی کوشش تھی، بانی

جد وجہد آزادی میں امارت شرعیہ کا کردار Read More »

جشن آزادی مناٸیں۔ ناچ گانے کی محفلیں نہ سجاٸیں

ازقلم:محمد تنظیم قاسمی خادم التدریس مدرسہ اسلامیہ عربیہ تعلیم القرآن بیلوا، ارریہ ___________________ اگست کا مہینہ چل رہا ہے، 78واں یوم آزادی بالکل قریب ہے، ہم بڑے جوش وخروش کے ساتھ 15/اگست کا جشن مناتے ہیں، یہ دن ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم یادگار دن ہے، کوٸی آسانی سے یہ دن ہمیں نہیں ملا،

جشن آزادی مناٸیں۔ ناچ گانے کی محفلیں نہ سجاٸیں Read More »

دنیا بھر میں حالیہ انتخابات اور جمہوریت کی صورت حال

تحریر: ششی تھرور ترجمہ: ڈاکٹر محمد اعظم ندوی ________________ حال ہی میں بھارت اور برطانیہ میں ایک ماہ کے وقفہ سے ہونے والے انتخابات کے نتائج کا تقابلی جائزہ ایک پیچیدہ کہانی بیان کرتا ہے، جیسا کہ میں نے سوشل میڈیا پر چٹکی لیتے ہوئے لکھا تھا: ’اب کی بار 400 پار‘ تو ہوا لیکن

دنیا بھر میں حالیہ انتخابات اور جمہوریت کی صورت حال Read More »

Scroll to Top