ابا کی کہانی

پچاسویں برس پر خاص ابّا کی کہانی از: معصوم مرادآبادی ___________________ ابّا …………. تھے تو وہ ہمارے نانا، لیکن ہم سب گھر میں انھیں اسی مختصر نام سے پکارتے تھے۔ہم ہی کیا وہ پورے خاندا ن کے ابّا تھے۔ ہر چھوٹا بڑا انھیں اسی نام سے پکارتا اور ہماری نانی کو امّاں کہتاتھا۔ جب آج […]

ابا کی کہانی Read More »