اسلام کا تیسرا رکن (روزہ)
✍ عبدالرحیم ندوی استاذ دارالعلوم ندوہ العلماء لکھنؤ ____________ روزہ اسلام کا تیسرا اہم رکن ہے، کھانے پینے اور جنسی خواہش سے باز رہنے کا نام روزہ ہے، دراصل یہی وہ بنیادی خواہش ہے جو انسان کی عام معاصی اور بے اعتدالیوں کی جڑ ہے، اگر انسان کی ہزاروں خواہشات و ضروریات کا جائزہ لیا […]
اسلام کا تیسرا رکن (روزہ) Read More »