اوقاف کے تحفظ کے لئے امارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد کا عظیم الشان اجلاس کل : مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی

امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے قائم مقام ناظم مولانا مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی نے ایک پریس بیان میں کہا کہ امارت شرعیہ کا نظام اور طریقہ کا ر ایک ایسے مضبوط ستونوں پر قائم ہے جن کی بنیاد واساس اصول شرعیہ سے ثابت ہیں۔

اوقاف کے تحفظ کے لئے امارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد کا عظیم الشان اجلاس کل : مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی Read More »