تفویض امانت میں "اہلیت” اور "عدل” اصل ہے

خوب یاد رکھیے ! "امانت” ایک عظیم لفظ ہے۔ قرآن مجید میں لفظ  "امانت” بڑی وسعتوں کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ قرآن مجید میں جہاں جہاں یہ لفظ آیا ہے، وہاں اس کے متعدد معانی بیان کیے جا سکتے ہیں اور تفسیر کرتے ہوۓ قرآن مجید کے الفاظ کا حسن اور اعجاز بہت تفصیل سے پیش کیا جا سکتا ہے۔

تفویض امانت میں "اہلیت” اور "عدل” اصل ہے Read More »