مسائل جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوں گے

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کا۱۰؍ مئی کی شام ہوتے ہوتے خاتمہ ہو گیا، اوردونوں طرف کے امن پسند لوگوں، سرحدی علاقوں میں شدید تناؤ اورخوف کے سایہ میں زندگی بسرکرنے والے ہزاروں مکینوں نے راحت کی سانس لی

مسائل جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوں گے Read More »