مغربی بنگال میں خوفناک ٹرین حادثہ
نو افراد ہلاک، ممتا بنرجی نے ریلوے حفاظتی نظام پر تنقید کی، وزیر ربانی نے فوری امداد کا وعدہ کیا سلی گوڑی: (سیل رواں/محمد شہباز عالم مصباحی) مغربی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی اسٹیشن کے قریب رنگا پانی کے علاقے میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جب اگرتلہ-سیالدہ کنچن جنگھا ایکسپریس ایک مال گاڑی سے […]
مغربی بنگال میں خوفناک ٹرین حادثہ Read More »