ظفرآغا کی یاد میں

معصوم مرادآبادی _____________ سینئر صحافی ظفرآغا کے انتقال سے صحافتی اور ملی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ وہ ایک تجربہ کار، حساس،سنجیدہ اور سلجھے ہوئے صحافی تھے۔ انھوں نے اپنا کیریر انگریزی صحافت سے شروع کیا تھامگران کا انتقال ایک اردو صحافی کے طورپر ہوا۔انتقال سے پہلے تک وہ اردو نیوزپورٹل ”قومی آواز“ کے […]

ظفرآغا کی یاد میں Read More »