ملی حمیت پر ڈاکہ زنی اور مسلمان خواب غفلت میں!

ہم جس پرآشوب دور سے گزررہے ہیں اس میں بعض اوقات ہر آنے والی صبح ایک نیا فتنہ لے کر نمودار ہوتی ہے،لفظ فتنہ ہر قسم کے امتحان،عذاب،شدت اور ہر قسم کے مکروہ و غلط کام کے لیے استعمال ہوتا ہے،

ملی حمیت پر ڈاکہ زنی اور مسلمان خواب غفلت میں! Read More »

فضیل کے حساب کا نیا صفحہ

1985 کا سفر 2015 سے گزرتا ہوا 2026 میں داخل ہو چکا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ وقت کتنا گزر گیا، اصل سوال یہ ہے کہ "ہم نے اس وقت میں کیا کیا؟” اگر ذرا سی بھی ایمانداری کے ساتھ جائزہ لیا جائے تو ماننا پڑے گا کہ زندگی کے بے شمار سال نیند کی نذر ہو گئے

فضیل کے حساب کا نیا صفحہ Read More »

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں تو مذہب کی بنیاد پر پابندی کیوں ؟

آجکل سوشل میڈیا پر اور اخباروں میں دلت مسلمان اور پسماندہ مسلمان کا لفظ خوب نظر آرہا ہے ایک وقت تھا کہ جب کوئی شخص پسماندہ مسلمانوں کی بات کرتا تھا تو مذاق اڑایا جارہا تھا

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں تو مذہب کی بنیاد پر پابندی کیوں ؟ Read More »

مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی صد سالہ تقریب، ویشالی سے بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع

21 اگست کو پٹنہ کے باپو سبھا گار میں بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام صد سالہ تقریب کا شاندار انعقاد ہونے جا رہا ہے

مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی صد سالہ تقریب، ویشالی سے بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔