مجلس تحقیقاتِ شرعیہ کے فقہی سمینار میں شرکت

دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کی مجلس تحقیقات شرعیہ کے سمینار (30 نومبر و یکم دسمبر 2024) میں شرکت کرکے خوشی ہوئی – بھائی منور سلطان ندوی کی بار بار یاددہانی تھی کہ میں ضرور شرکت کروں –

مجلس تحقیقاتِ شرعیہ کے فقہی سمینار میں شرکت Read More »