مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین اسلام کے تحفظ و بقا،مسلمانوں کی تعلیمی ترقی،ملک سے جہالت دور کرنے اور ہندوستان کی آزادی میں مدارس اسلامیہ اور علماء کا اہم رول رہا ہے۔جو اپنے وقت کے تقاضوں کو پورا کرنے میں بھی مدارس نے بڑا رول ادا کیا ہے۔
مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے Read More »