اشرف العلوم رحمن گنج کا اجلاس دستار بندی کامیابی سے ہمکنار
🖊ظفر امام قاسمی ___________________ الحمدللہ کل 22/ فروری 2024ء بروز جمعرات ضلع کشن گنج کے ایک مقبول و معروف ادارہ جامعہ اشرف العلوم رحمن گنج بہادرگنج کے عظیم الشان اجلاس دستار بندی میں شرکت کا موقع ملا،آدھی رات کا یہ جلسہ نہایت ہی کامیاب اور بافیض رہا،اخیر وقت تک پنڈال میں لوگوں کی […]
اشرف العلوم رحمن گنج کا اجلاس دستار بندی کامیابی سے ہمکنار Read More »