مدرسہ سراج العلوم انور گنج، اورا میں دو روزہ جلسۂ دستاربندی کا اعلان

مدرسہ سراج العلوم، انور گنج، نندنیاں، ضلع پورنیہ، بہار کی طرف سے فارغینِ حفاظ کرام کے اعزاز میں ایک دو روزہ جلسۂ دستاربندی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

مدرسہ سراج العلوم انور گنج، اورا میں دو روزہ جلسۂ دستاربندی کا اعلان Read More »