امارت شرعیہ کے وفد نے قاضی اعجاز قاسمی کی قیادت میں پولیس بربریت کے شکار مولانا فیروزسےملاقات کی

ضلع مدھوبنی کےجناب مولانا فیروزصاحب امام مسجد کی پولیس کے ذریعہ بے رحمانہ طور پرزدوکوب کئے جانے اوران کے ساتھ  ظالمانہ سلوک کی اطلاع جیسے ہی قاضی شریعت دملہ جناب مولانا مفتی اعجاز قاسمی صاحب کی معرفت امارت شرعیہ کو موصول ہوئی اور یہ خبر امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ تک پہونچی تو آپ نےاس غمناک واقعہ پر غیر معمولی برہمی اور رنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ قائم مقام ناظم جناب مولانا مفتی محمد سہراب ندوی صاحب کو بلا تاخیر واقعہ کی تحقیق کرنے اور تحقیق کی روشنی میں بروقت مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت کی

امارت شرعیہ کے وفد نے قاضی اعجاز قاسمی کی قیادت میں پولیس بربریت کے شکار مولانا فیروزسےملاقات کی Read More »