کتب بینی(مطالعہ) کیوں ضروری ہے؟
✍️ محمد قمر الزماں ندوی _________________ کتابوں کا مطالعہ انسان کے لیے لازم اور ضروری ہے، بغیر مطالعہ اور کتب بینی کے انسان کی صلاحتیں نہیں نکھرتی ہیں ، کتابیں انسان کی بہترین ساتھی اور دوست ہیں ،اسی لیے کیا گیا ہے ،، وخیر جلیس فی الزماں کتاب ،، کہ زمانہ میں بہترین ہمنشین کتاب […]
کتب بینی(مطالعہ) کیوں ضروری ہے؟ Read More »