راہل گاندھی کی قیادت میں ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ کا آج ۱۰۹ واں دن ہے۔ اس یاترا کا مقصد بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کی حفاظت، ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنے کی آواز تقویت پہنچانا اور پیارو محبت اور امن وشانتی کا فروغ ہے۔ راہل گاندھی اب تک ۱۰ ریاستوں کے ۴۷ اضلاع کا دورہ کرچکے ہیں اور اب تک ۳۱۰۰ کیلو میٹر پیدل طے کرچکے ہیں۔ ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ کل یوپی میں داخل ہوئی تھی اور آج راہل گاندھی باغبت کے راستے شاملی پہنچیں گے۔ اس یاترا میں یوپی میں پرینکا گاندھی بھی ساتھ ساتھ ہیں۔
بھارت جوڑو یاترا لوگوں میں مثبت پیغام پہنچانے میں کامیاب ہے، عوام کا سپورٹ تو انہیں مل ہی رہا ہے، بڑے بڑے سیاسی و غیر سیاسی لیڈران، مذہبی رہنماوغیرہ بھی اس یاترا سے جڑتے جارہے ہیں۔’’را‘‘ کے سابق سربراہ ت اے ایس دولت، شیوسینا کے رکن پارلیمان پرینکاچترویدی نے بھی ’’بھارت جوڑو یاترا‘میں شامل ہوئے۔
बिहार सरकार इस संबंध में पहले ही अधिसूचना जारी कर चुकी है। जाति आधारित जनगणना के संबंध में बेसा प्रखंड जमीयत उलेमा (पूर्णिया जिला इकाई) के सचिव मुफ्ती…