بھگوا سیاست کے آلۂ کار: وشنو نرائن جین اور ہری شنکر جین

برصغیر میں فرقہ وارانہ منافرت کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیچھے بعض ایسے کردار سرگرم ہیں جو مذہبی جذبات کو بھڑکا کر سیاسی مفادات حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔ ان میں جین دھرم سے تعلق رکھنے والے وشنو نرائن جین اور اس کے بیٹے ہری شنکر جین پیش پیش ہیں۔ یہ دونوں افراد مسلم مساجد اور تعمیرات کے خلاف سرگرم رہ کر اپنی شناخت ایک انتہا پسند مزاج کے طور پر کروا چکے ہیں۔

بھگوا سیاست کے آلۂ کار: وشنو نرائن جین اور ہری شنکر جین Read More »

بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 29 واں اجلاس

*بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 29 واں اجلاس* محمد رضی الاسلام ندوی           آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 29 واں اجلاس ، جو انتخابی اجلاس بھی ہے ، آج دار العلوم سبیل الرشاد (عربک کالج) بنگلور کے کیمپس میں شروع ہوا – اس سے پہلے

بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 29 واں اجلاس Read More »

بی جے پی کی شکست کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا

بی جے پی کی شکست کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا ✍️ عبدالغفارصدیقی _________________ کانگریس ہریانہ میں ایک بار پھر ہار گئی۔دوسرے الفاظ میں بی جے پی تیسری بار جیت گئی۔حالانکہ ہریانہ انتخابات کے اعلان سے قبل اور دوران انتخابات نیز مابعد الیکشن کے ایگزٹ پول کہہ رہے تھے کہ کانگریس واضح

بی جے پی کی شکست کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا Read More »

کسبِ معاش کا اسلامی تصور

کسبِ معاش کا اسلامی تصور ✍️ سالم فاروق ندوی (ریسرچ اسسٹنٹ انجمن ترقی اردو ہند، نئی دہلی) __________________ عزیز مربی مولانا محمد انس مدنی فلاحی کی کتاب ”کسبِ معاش کا اسلامی تصور“ اسلام کے تصور کسبِ معاش پر مبنی ایک جامع علمی و تحقیقی تصنیف منظر عام پر آئی ہے۔ جس میں مصنف نے نہایت

کسبِ معاش کا اسلامی تصور Read More »

بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد

بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد ✍️محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال _________________ دنیا کی سیاسی اور اقتصادی ساخت میں مسلسل تبدیلیاں آتی رہتی ہیں، اور اسی تبدیلی کی ایک مثال بریکس گروپ (BRICS Group) ہے، جو کہ پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں—برازیل، روس، بھارت، چین،

بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد Read More »

قرآن کریم: ہر قسم کے اغلاط سے پاک ربانی کتاب

قرآن کریم: ہر قسم کے اغلاط سے پاک ربانی کتاب ✍ محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال _________________ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا وہ الہامی کلام ہے جو حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا، اور قیامت تک کے لیے انسانیت کے لیے ہدایت کا ذریعہ ہے۔ قرآن نہ

قرآن کریم: ہر قسم کے اغلاط سے پاک ربانی کتاب Read More »

بنگلہ دیش میں جشن کا ماحول: وزیر اعظم شیخ حسینہ استعفیٰ دے کر ملک سے فرار

محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال __________________ بنگلہ دیش میں حالیہ دنوں میں ہو رہے عوامی احتجاج اور مظاہروں نے آج رنگ لایا، جس کے نتیجے میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینا پڑا اور ملک سے فرار ہونا پڑا۔ فوج نے شیخ حسینہ کو 45 منٹ

بنگلہ دیش میں جشن کا ماحول: وزیر اعظم شیخ حسینہ استعفیٰ دے کر ملک سے فرار Read More »

حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ: احوال و آثار

محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال _____________________ تاریخی پس منظر اور خاندانی نسب: حضرتِ سیِّدُنا امام زین العابدین علی بن حسین رضی اللہ عنہما کی وِلادت 38 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ کے والدِ بزرگوار حضرتِ سیِّدُنا امام حسین رضی اللہ عنہ تھے، جو حضرتِ سیِّدُنا

حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ: احوال و آثار Read More »

عدت کے بعد مطلقہ کا نفقہ!

✍️ محمد قمر الزماں ندوی استاد / مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ __________________ اس وقت مسلم پرسنل لا میں مختلف اداروں اور خاص طور پر ملکی عدالتوں کی طرف سے بیجا مداخلت کا سلسلہ جاری ہے، جن میں سے ایک اہم مسئلہ عدت کے بعد مطلقہ کا نفقہ بھی ہے، اس وقت عدالتوں سے مطلقہ

عدت کے بعد مطلقہ کا نفقہ! Read More »

حرام خوری: نحوستیں اور مفاسد

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ _________________ کھانا زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، پیٹ کی بھوک مٹانے کے لیے ہمیں کھانا پڑتا ہے، شریعت نے ہمیں پاک اور حلال چیزوں کے کھانے کا حکم دیا ہے، ارشاد ربانی ہے: ”اے لوگو! زمین میں جو کچھ حلال اور

حرام خوری: نحوستیں اور مفاسد Read More »

Scroll to Top