لیگسی (Legacy)

عبدالرحیم خان __________________ ۲۰۰۷ میں ایک فلم آئ تھی Gandhi – My Father, باکس آفس پہ کچھ زیادہ کامیاب تو نہ رہی پر کئ نیشنل اور کریٹِکس اوارڈز یافتہ تھی۔ اس فلم میں مہاتما گاندھی اور انکے بڑے بیٹے ہری لال گاندھی کے بیچ کے منفی رشتوں کو دکھایا گیا ہے۔ گاندھی کا خود بھی […]

لیگسی (Legacy) Read More »

فہمیدہ ریاض کی یاد میں

معصوم مرادآبادی __________________ یادش بخیر! یہ 1980 کی دہائی کا ابتدائی زمانہ تھا۔ ہم نے میدان کارزار میں قدم رکھا ہی تھا کہ شعر وشاعری کے ذوق نے گھیرلیا۔ اس زمانے میں معیاری مشاعرے اپنے عروج پر تھے۔ یہاں دہلی میں جن مشاعروں کو بڑی اہمیت حاصل تھی، ان میں پہلا نمبر ڈی سی ایم

فہمیدہ ریاض کی یاد میں Read More »

ہندوستانی معاشرے میں ” مولانا” کا تصور!

✍️ ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی zafardarik85@gmail.com ___________________ ہمارے معاشرے میں مولانا اس شخص کو کہا یا سمجھا جاتا ہے جو کسی مدرسہ میں باضابطہ تعلیم حاصل کرتا ہے اور اس مدرسہ کا تجویز کردہ نصاب مکمل کرکے فراغت حاصل کرلیتا ہے۔ مدارس میں عالم یعنی مولانا کا نصاب الگ الگ ہے۔ مثلاً دارالعلوم دیوبند اور

ہندوستانی معاشرے میں ” مولانا” کا تصور! Read More »

سنگھ کے پروگرام میں اب نوکر شاہ بھی شریک ہوں گے

محمد قمر الزماں ندوی ______________ گزشتہ ہفتہ کی سب سے اہم خبروں میں ایک خبر یہ تھی کہ مودی سرکار نے اب سرکاری افسران اور نوکر شاہوں کو آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے، یعنی کہ اب یہ آفیشل آزادی ہے کہ کوئی بھی سرکاری عہدیدار یا افسر

سنگھ کے پروگرام میں اب نوکر شاہ بھی شریک ہوں گے Read More »

جی چاہتا ہے نقشِ قدم چومتے چلیں

ظفر امام قاسمی دارالعلوم بہادرگنج، کشن گنج، بہار ___________________ چند ہفتے پہلے کی بات ہے،شادی کی ایک تقریب میں مخدومِ گرامی،ٹیڑھاگاچھ کی ہردالعزیز اور معروف شخصیت حضرت مولانا محمود عالم صاحب پھلواڑی سے دعوت کی میز پر اتفاقیہ ملاقات ہوئی،علیک سلیک کے بعد کھانے میں مصروف ہوگئے،کھانے سے فراغت ہوئی تو کچھ دیر گپ بازی

جی چاہتا ہے نقشِ قدم چومتے چلیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔