ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟
ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟ ازقلم: ڈاکٹر محمد عادل خان ________________________ ارباب مدارس و متعلقین مدارس اکثر یہ شکوہ کرتے مل جاتے ہیں کہ ان کے فارغین کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹیوں میں داخلہ لے رہی ہے، جس سے ان کے وہاں […]