مدارس میں طلبہ کی تعداد کم کیوں ہوتی جارہی ہے ؟
از:- محمد قمر الزماں ندوی جنرل سکریٹری/مولانا علاؤ الدین ایجوکیشنل سوسائٹی جھارکھنڈ شوال المکرم یوں تو عربی سال و تقویم کا دسواں مہینہ ہے ،لیکن برصغیر ہندوپاک کے مدارس عربیہ کے لئے یہ نیا تعلیمی سال ہوتا ہے،اس مہینے میں مدارسِ اسلامیہ لمبی تعطیل کے بعد کھلتے ہیں اور نئے اور پرانے داخلے شروع ہوجاتے […]
مدارس میں طلبہ کی تعداد کم کیوں ہوتی جارہی ہے ؟ Read More »