مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ( صلی اللہ علیہ وسلم)

نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے انعام ہے اور اللہ کا احسان عظیم ہے اس لئے ہمیں جشن میلاد النبی منانے کے ساتھ ہی میلادالنبی کے مقاصد کو سمجھنے کی ضرورت ہے

مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ( صلی اللہ علیہ وسلم) Read More »

جمعیت علما ضلع پورنیہ کا ضلعی انتخاب: نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

آج جمعیت علما ضلع پورنیہ کے ضلعی انتخاب کا انعقاد کامیابی سے مکمل ہوا۔ اس انتخابی عمل میں نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا، جن میں صدر، سکریٹری، نائب صدر اور نائب سکریٹری شامل ہیں۔ انتخابی عمل کی نگرانی صوبائی صدر مفتی جاوید اقبال قاسمی نے بطور مشاہد کی،

جمعیت علما ضلع پورنیہ کا ضلعی انتخاب: نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا Read More »

چین کے ساتھ تعلقات: ہندوستانی خارجہ پالیسی کا مکمل یو ٹرن

ایک عرصے تک ایشیا پیسفک میں مغربی مفادات کو تحفظ فراہم کرانے اور چین کا مقابلہ کرنے کا خواب سجانے کے بعد حالیہ امریکی سردمہری نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو مکمل یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا ہے۔

چین کے ساتھ تعلقات: ہندوستانی خارجہ پالیسی کا مکمل یو ٹرن Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔