جدید تدریسی طریقے اور مدارس

تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی، فلاح اور تعمیر و ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ افراد کو شعور، علم اور مہارت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی انصاف اور ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہے۔ وقت کے ساتھ تعلیم کے طریقے بھی بدلتے رہے ہیں، اور آج کے دور میں یہ تبدیلیاں مزید تیز ہو چکی ہیں

جدید تدریسی طریقے اور مدارس Read More »

بھارت خیر سگالی کا شاندار مرکز و محور

بھارت خیر سگالی کا شاندار مرکز و محور از:- ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی بھارت کا عہد حاضر میں سماجی منظر نامہ عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہے ۔ نفرت آمیز کلمات اسی طرح سے جذباتی اور اشتعال انگیز خطبات کے ذریعہ جس طرح کے حالات پیدا ہورہے ہیں اس سے معاشرے میں

بھارت خیر سگالی کا شاندار مرکز و محور Read More »

رسم الخط زبان کی شناخت اور روح ہے

جس طرح انسانی بدن میں دل کی اہمیت ہے کہ اس کے بغیر زندہ رہنے کا تصور ناممکن ہے اسی طرح کسی زبان کی حیات اس کے رسم الخط سے وابستہ ہے۔جس طرح کسی شخص کی شناخت اس کے چہرے سے ہوتی ہے اسی طرح کسی زبان کی پہچان کا ذریعہ اس کا رسم الخط ہے۔اگر آپ انسان کے جسم سے اس کا چہرہ الگ کردیں تو شناخت ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوجائے گی۔آپ کو قریب سے جاکر سرکٹے انسان کے بعض اعضاء کا گہرائی سے مطالعہ کرنا ہوگا

رسم الخط زبان کی شناخت اور روح ہے Read More »

کلمئہ استرجاع تسکین قلب کا بہترین ذریعہ !

صابرین کی طرف نسبت کرکے قرآن مجید میں یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ مصیبت ،رنج اور تکلیف کے وقت "انا للّٰہ وانا الیہ راجعون” کہا کرتے ہیں، بے شک ہم اللہ ہی کے لئے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف واپس ہونے والے ہیں، (خواہ آج خواہ چند روز بعد)،حقیقت میں اس کی تعلیم و تلقین سے مقصود یہ ہے کہ مصیبت والوں کو ایسا کہنا چاہیے ،کیونکہ ایسا کہنے میں اجر و ثواب بھی بڑا ہے ،اور اگر دل سے معنی و مفہوم کو سمجھ کر یہ الفاظ ادا کئے جائیں تو رنج و الم اور غم و تکلیف کے دور کرنے اور قلب کو تسلی دینے کے معاملہ میں بھی یہ دعا اور یہ کلمہ اکسیر کا حکم رکھتے ہیں ۔

کلمئہ استرجاع تسکین قلب کا بہترین ذریعہ ! Read More »

غیر مسلم صحافیوں کی خدمات : فرقہ پرستوں کے بھرم کو توڑنے کی ایک لاجواب کوشش

بھرم لفظ کے معنی ہیں کسی جھوٹ کو سچ مان لینا ، بلکہ ایسا سچ مان لینا کہ جھوٹ ، جو سچ مانا گیا ہے ، ہمیشہ کے لیے مٹ جائے ۔ ایسا ہی ایک بھرم یہ کہنا یا ماننا ہے کہ ’ اردو مسلمانوں کی زبان ہے ہندوؤں کی نہیں ۔‘ معروف صحافی سہیل انجم نے اپنی تازہ ترین کتاب ’ اردو صحافت کے فروغ میں غیر مسلم صحافیوں کی خدمات ‘ کے ذریعے اس متھ یا بھرم کو توڑنے یا مٹانے کی قابل قدر کوشش کی ہے ۔

غیر مسلم صحافیوں کی خدمات : فرقہ پرستوں کے بھرم کو توڑنے کی ایک لاجواب کوشش Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔