اردو اور مدرسہ کا رشتہ
اردو اور مدرسہ کا رشتہ "چولی دامن کا ساتھ” جیسا ہے،اب اگرکوئ "حیاشرم کا پاک دامن چاک کردے” تو انھیں بھلا کیسے سمجھایا جاۓ کہ یہ رشتہ لازم ملزوم کا ہے جو جزولاینفک ہے
اردو اور مدرسہ کا رشتہ Read More »
اردو اور مدرسہ کا رشتہ "چولی دامن کا ساتھ” جیسا ہے،اب اگرکوئ "حیاشرم کا پاک دامن چاک کردے” تو انھیں بھلا کیسے سمجھایا جاۓ کہ یہ رشتہ لازم ملزوم کا ہے جو جزولاینفک ہے
اردو اور مدرسہ کا رشتہ Read More »
گذشتہ کئی مہینوں سے اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف سرکاری مہم چل رہی ہے۔اس مہم کے تحت اب تک دو سو سے زائد مدرسے بند کیے جا چکے ہیں۔جس رفتار سے یہ مہم جاری ہے امید ہے دیگر مدرسے بھی جلد ہی تالا بندی کا شکار ہو جائیں گے۔
مدرسوں پر تالا بندی: ایک جائزہ Read More »
دنیائے یاری میں کتاب سے بہتر اور مناسب دوست کوئی نہیں، کتاب کا مطالعہ انسان کو بیٹھے بیٹھے دنیا کی بلکہ آخرت کی سیر کراتا ہے اور اس کے ذریعہ احساس اور فکری آگہی کی دولتِ بیش بہا سے مالامال ہوجاتا ہے۔
جامعہ ام سلمیٰ للبنات پرسونی میں شیخ عامل ندوی کی کتاب کا اجرا Read More »
تل ابیب میں اسپتال پر ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔لگتا ہے کہ بوکھلاہٹ میں ذہنی توازن کھودیا ہے اور ایک ‘بوڑھے’ نےفرعون وقت کو انگلیاں چبانے پر مجبور کردیا۔
اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے Read More »
’’ اردو ادب ‘‘سہ ماہی (شمارہ جولائی-دسمبر۲۰۲۵) میں صدف فاطمہ کا مضمون ”دینی مدارس کے فارغین اور یونیورسٹی کے نظام میں اردو درس وتدریس“ شائع ہوا ہے۔
فارغین مدارس عربیہ اور اردو Read More »