تبلیغ دین مہم کہاں ہے؟
ایک دور تھا کہ مذہبی حلقے نے قرآن کے جدال احسن سے ہٹ کر مناظرہ، مکابرہ و مخاصمہ کلچر کو خوب پروان چڑھایا۔اس کے لیے لٹریچرز لکھے گئے، اسٹیج تیار ہوۓ، پوسٹر بازیاں ہوئیں۔مگر نتیجہ خاطر خواہ برآمد نہ ہوۓ۔حد تو یہ ہوئی کہ مناظرہ بے نتیجہ ختم ہونے کے باوجود طرفین …….
تبلیغ دین مہم کہاں ہے؟ Read More »