تمام محاذ پر محنت کی ضرورت ہے !

ایک بڑی غلط فہمی جو مسلمانوں میں پائی جاتی ہے, وہ یہ ہے کہ زیادہ تر مسلمان( اچھا خاصا پڑھے لکھے اور انٹکیچول طبقہ بھی) یہ سمجھتے ہیں کہ *دین* صرف ایمان و عقیدہ عبادت و معاشرت اور اخلاق کے مجموعہ کا نام ہے،نماز و روزہ حج و زکوة صدقہ و خیرات قربانی و نذر، نکاح و ولیمہ و عقیقہ اور ختنہ یہ دین کا حصہ ہے اور اسلام انہیں عبادات و عقائد کے مجموعہ کا نام ہے ۔

تمام محاذ پر محنت کی ضرورت ہے ! Read More »

مدارس کی آمدنی کے چار اہم ذرائع: مالی بحران کا حل

مدارس اسلامیہ، جو اسلامی تعلیمات کے فروغ اور امت مسلمہ کی دینی و روحانی تربیت کا مرکز رہے ہیں، اپنی شاندار تاریخ اور خدمات کے باوجود آج کل شدید مالی مسائل کا شکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بیشتر مدارس اپنی آمدنی کے صرف چند مخصوص ذرائع پر انحصار کرتے ہیں۔ جب ان ذرائع میں کمی آتی ہے یا کسی بھی وجہ سے ان کا تسلسل متاثر ہوتا ہے، تو مدارس کے لیے اپنی ضروریات پوری کرنا ایک مشکل کام بن جاتا ہے۔

مدارس کی آمدنی کے چار اہم ذرائع: مالی بحران کا حل Read More »

تحسین منور‘سرسید کے بھیس میں

سردی کے موسم میں تحسین منور کاتذکرہ کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ جاڑوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا۔ تحسین منور نہ جانے کب سے اپنے دوستوں کو سردی میں نہ نہانے کے فائدے سمجھا رہے ہیں، لیکن ان کے دوست ہیں کہ شدید سردی میں بھی نہائے جارہے ہیں۔

تحسین منور‘سرسید کے بھیس میں Read More »

ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟

ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟ ازقلم: ڈاکٹر محمد عادل خان ________________________ ارباب مدارس و متعلقین مدارس اکثر یہ شکوہ کرتے مل جاتے ہیں کہ ان کے فارغین کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹیوں میں داخلہ لے رہی ہے، جس سے ان کے وہاں

ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟ Read More »

توانائی کانفرنس – 2024

توانائی کانفرنس – 2024 کولکاتا: کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (CII) مشرقی ریجن کی جانب سے "توانائی کانفرنس 2024” کا انعقاد کولکاتا میں کیا گیا۔ یہ تقریب ۲:۰۰ بجے دوپہر شروع ہوئی اور اس کا مقام پریس اینڈ میڈیا ہال، بسوا بنگلہ میلہ پرانگن (سائنس سٹی کے سامنے) تھا۔ اس کانفرنس میں محکمۂ غیر روایتی و

توانائی کانفرنس – 2024 Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔