قوموں کے عروج و زوال کا مختصر تاریخی جائزہ

جس وقت مکہ میں رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نبوت کا اعلان کیا اس وقت یہودو نصاریٰ کی نہ صرف تہذیب غالب تھی وہ مشرکین مکہ سے کہیں زیادہ علم اور ٹکنالوجی میں بھی آگے تھے۔

قوموں کے عروج و زوال کا مختصر تاریخی جائزہ Read More »

جلسوں میں بگاڑ، پیشے ور  خطیب و نقیب اور نعت خواں ذمہ دار!!!

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کرکے کیوں پچھتائے ،، بوئے پیڑ ببول کا تو آم کہا سے کھائے ،، تم جو نیکی آج کروگے اس کا صلہ کل پاؤگے جیسا پیڑ لگاؤگے ویسا ہی پھل پاؤگے ،، اندازہ لگ گیا ہوگا کہ کس موضوع پر بات ہونے والی ہے۔

جلسوں میں بگاڑ، پیشے ور  خطیب و نقیب اور نعت خواں ذمہ دار!!! Read More »

بریلوی جلسوں کا گرتا معیار: اسباب اور حل

بریلوی جلسے، جو کبھی خالصتاً دین کی ترویج، روح کی بیداری، ایمان کی تازگی، درست عقائد کی تبلیغ اور عشقِ رسول ﷺ کے فروغ کا اہم ذریعہ ہوا کرتے تھے، آج اپنے اصل مقصد سے بھٹکے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ان جلسوں کا معیار بتدریج گراوٹ کی طرف جا رہا ہے، اور اس کی بنیادی وجہ ان جلسوں کے اغراض و مقاصد میں تبدیلی ہے۔ اب ان جلسوں میں مقررین اور نعت خوانوں کا زیادہ تر مقصد دین کی خدمت کے بجائے ذاتی شہرت اور مالی منفعت حاصل کرنا رہ گیا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان جلسوں کے گرتے معیار کے اسباب اور اس کا حل زیر بحث لائیں گے۔

بریلوی جلسوں کا گرتا معیار: اسباب اور حل Read More »

اسلام میں امانت داری کا مقام اور مرتبہ

مذہبِ اسلام نے قدم قدم پر اپنے پیروکاروں کی ہر اُن شعبہائے حیات میں رہنمائی کی ہے جن میں ان کی دینی و دنیوی فلاح و بہبودی مضمر ہوتی ہے،دین کا کوئی بھی شعبہ اسلام نے ان کے لئے تشنہ نہیں چھوڑا، حتی کہ بول و براز جیسی گندی اور ناپاک چیزوں کو انجام دینے کے مذہبی طریقے سے بھی ان کو آگاہ کیا،دین کے انہی شعبوں میں سے ایک اہم شعبہ ”امانت داری“ کا بھی ہے۔

اسلام میں امانت داری کا مقام اور مرتبہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔