وسطانیہ ایویلیوشن (امتحان) 2023 کے لیے فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع
ڈاکٹر محمد نوراسلام کنٹرولر آف اکزامینیشن ، بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے اطلاع دی ہے کہ درج وسطانیہ ایویلیوشن فارم بھرنے کی تاریخ 31 جنوری 2023 متعین تھی۔ مدارس کے ذمہ داران اور طلبا و طالبات ، مدارس کے متعلق تنظیم کے ذریعے گذارش کی گئی ہے کہ فارم بھرنے کی تاریخ توسیع کی جائے۔ تمام لوگوں نے دفتر مدرسہ بورڈ کو درخواست دی ہے کہ چند وجوہات کی وجہ کر ابھی کافی تعداد میں طلبا وطالبات فارم بھرنے سے محروم رہ گئے ہیں۔ اور تاریخ ختم ہوگئی ہے۔
وسطانیہ ایویلیوشن (امتحان) 2023 کے لیے فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع Read More »