راشٹریہ جنتا دل کے سابق صدر شرد یادو کا انتقال
شرد یادو بھارت کے ان قد آور لیڈران میں سے تھے۔ جن کی آواز دور تک سنی جاتی تھی۔ ان کا شمار سماج وادی نیتا کے طور پر صف اول میں ہوتا تھا۔
راشٹریہ جنتا دل کے سابق صدر شرد یادو کا انتقال Read More »
شرد یادو بھارت کے ان قد آور لیڈران میں سے تھے۔ جن کی آواز دور تک سنی جاتی تھی۔ ان کا شمار سماج وادی نیتا کے طور پر صف اول میں ہوتا تھا۔
راشٹریہ جنتا دل کے سابق صدر شرد یادو کا انتقال Read More »
آج وزیراعظم نے گنگا ولاس کروز کو ہری جھنڈی دکھا کر افتتاح کیا ۔ فائیو اسٹار ہوٹل کی طرح تمام سہولیات والایہ تفریحی سمندری جہاز 51 دنوں میں 3200 کیلو میٹر کا فاصلہ طے کرے گا ۔
ترجیحات بہت معنی رکھتی ہیں Read More »
ضمیر ہر شخص کے اندر جلتا ہوا ایک ایسا چراغ ہے جو اسے اس کے اصل رخ اصلیت اور اس کی اصل فطرت پر قائم رہنے کی رہنمائی کرتا ہے مگر کچھ لوگ دنیا کی ظاہری اور فوری لذت اور عیش و عشرت کی زندگی کی خاطر اپنے ضمیر کی روشنی اور آواز کو نظر انداز کردیتے ہیں یا اس کا سودا کر لیتے ہیں