فیشن پرستی:اورہمارے نوجوان لڑکے ولڑکیاں

ہر وہ چیز جو مغرب ویورپ سے آتی ہے ہمارا نوجوان طبقہ جدید فیشن کے نام پر اسے لپکنا اپنی خوش قسمتی تصور کرتا ہے اور وہ مقبولِ خاص وعام اس لیے ہوجاتا ہے کہ اس کے پیچھے باضابطہ پلاننگ ومنصوبہ بندی ہوتی ہے۔

فیشن پرستی:اورہمارے نوجوان لڑکے ولڑکیاں Read More »

زمینی حقائق کی روشنی میں اقدامات کریں

ہمارے یہاں دو طرح کی تقریریں ہوتی ہیں۔ ایک مرثیہ خوانی ہوتی ہے جس میں ہم اپنی بےبسی اور اغیار کی سازشوں کا رونا روتے ہیں اور اپنی کمیوں، کوتاہیوں اوراپنے مسائل کی ذمےداری دوسروں کے سر پر ڈال کر مطمئن ہوجاتے ہیں۔ کبھی یہ تقریریں مغرب اور اسرائیل کے خلاف ہوتی ہیں تو کبھی اپنے ملک میں شدت پسند غیر مسلمین کے بارے میں۔

زمینی حقائق کی روشنی میں اقدامات کریں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔