ملی قیادت اور احتساب

جدھر دیکھو قیادت ہی قیادت ہے۔ مگر افسوس قیادت میں جمود طاری ہے۔ احتساب نام کی کوئی چیز قائدین کو پسند نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے ملی قائدین احتساب کے نام پر گھبراتے ہیں بلکہ قائدین سے زیادہ ان کے اندھے معتقدین احتساب کے نام پر واویلا مچاتے ہیں۔ ایسے میں ’’ ملی قیادت اور احتساب‘‘ نامی یہ مضمون چشم کشا ہے۔

ملی قیادت اور احتساب Read More »

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا پہلا قدم

ایک وہ دور تھا جب والدین بچوں کو بکروں کی طرح کھلا پلا کر روزانہ وقت مقررہ پر مدرسہ یا اسکول بھیجتے تھے اور جب بچے واپس آتے تھے تو انہیں کھانا پینا دے کر اطمینان ہو جاتے تھے کہ بچہ پڑھ رہا ہے۔ بالکل اسی طرح جس جانوروں کے مالک ہر صبح جانوروں کی رسی کھول دیتا ہے اور شام کو واپس آنے کے بعد اسے باندھ دیتا ہے۔ والدین اس دور میں کبھی اس کی زحمت نہیں کرتے تھے کہ بچہ کیا پڑھ رہا ہے اور کیوں!

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا پہلا قدم Read More »

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی مہاراشٹرا کانگریس کے صدر نانا پٹولے سے ملاقات​

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ایک وفد نے ملک کے بڑے لیڈر اور مہاراشٹر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر مسٹر نانا پٹولے سے ملاقات کی اور ان سے ملی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ـ

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی مہاراشٹرا کانگریس کے صدر نانا پٹولے سے ملاقات​ Read More »

مولانا محمد اسلام قاسمی: کچھ یادیں اور باتیں​

مولانا 1982 تک متحدہ دارالعلوم دیوبند میں نمایاں خدمات انجام دے رہے تھے اور معروف ادیب مولانا بدر الحسن قاسمی (کویت) صاحب کے ساتھ دارالعلوم سے شائع ہونے والے عربی زبان کے مشہور مجلہ” الداعی ” کی ادارت وترتیب میں مصروف عمل تھے،1982 میں مخصوص طبقہ کی فساد انگیزیوں اور حضرت حکیم الاسلام رح پر ناروا ستم کے بعد جن لوگوں نے بددل ہوکر علیحدگی اختیار کرلی ان میں مذکورہ دونوں حضرات بھی تھے،مولانا اسلام صاحب نے اس کے بعد دارالعلوم وقف سے وابستگی اختیار کرلی،حجۃ الاسلام اکیڈمی کے قیام کے بعد مجھے دارالعلوم وقف سے شائع ہونے والے عربی واردو مجلات اور لٹریچر سے دلچسپی ہوئی تو مولانا کی کاوشیں بھی کثرت سے سامنے آنے لگیں اور علم ہوا کہ مولانا عربی کے ساتھ ساتھ اردو کے بھی دلنواز صاحب قلم ہیں اور آپ کا اسلوب بہت البیلا اور سلیس ہے۔

مولانا محمد اسلام قاسمی: کچھ یادیں اور باتیں​ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔