برہنگی : فطرت سے بغاوت ہے
اے اولادِ آدم! شیطان تم کو کسی فتنہ میں نہ ڈال دے جیسا اس نے تمہارے ماں باپ کو جنت سے باہر کرادیا…………
برہنگی : فطرت سے بغاوت ہے Read More »
اے اولادِ آدم! شیطان تم کو کسی فتنہ میں نہ ڈال دے جیسا اس نے تمہارے ماں باپ کو جنت سے باہر کرادیا…………
برہنگی : فطرت سے بغاوت ہے Read More »
فروری کی چودہ تاریخ کو ہر سال ’’ویلن ٹائنس ڈے‘‘( یوم اظہار محبت) کے نام سے ایک رسم پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے،اور اس دن بے حیائی و بے شرمی کا اجتماعی مظاہرہ کیا جاتا ہے، طریقۂ کار یہ ہے کہ گلاب کے پھول کو ایک عشقیہ کارڈ کے ساتھ نتھی کرکے اپنے محبوب یا محبوبہ کی طرف بھیجا جاتا ہے ، یا پھر کارڈ ہی بھیج دیا جاتا ہے جس میں اشعار یا مختصر نثری جملے تحریر ہوتے ہیں۔ یہ کھیل عام طور سے غیر شادی شدہ افراد کے مابین کھیلا جاتاہے ،اس کی مقبولیت کے پیش ِنظر اب شادی شدہ جوڑے بھی ’’ویلن ٹائن ڈے‘‘میں حصہ داری کو اپنا حق سمجھنے لگے ہیں۔
ویلن ٹائنس ڈے: ہوس پرستوں کا دن Read More »
ایک آدمی نے حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے کہا:میں دعوت وتبلیغ کا کام کرنا چاہتا ہوں، لوگوں کو نیکی کی تلقین کروں گااور برائی سے روکوں گا۔
جاؤ ! دعوت وتبلیغ کا آغاز اپنی ذات سے کرو۔ Read More »
شراب کا نشہ اکثر صرف ایک انسان اور خاندان کو تباہ کرتا ہے مگر جب کسی چیز کا نشہ انسان کی سوچ میں سرایت کر جاۓ تو ملکوں اور علاقوں کا تحفظ خطرے میں پڑ جاتا ہے ۔ہم دیکھ بھی سکتے ہیں کہ نئے دور میں لوگوں کی مادہ پرستانہ سوچ نے کیسے لوگوں کو اپنے مفاد کا غلام بنا دیا ہے اور لوگ اپنے ذاتی مفاد کیلئے ایک دوسرے کے دشمن بنتے جارہے ہیں اور ہمارا معاشرہ جو کبھی مشترکہ خاندانی نظام پر مشتمل تھا اور جس میں سکون اور رومانس بھی تھا اب یہ معاشرہ بالکل بکھر چکا ہے ۔
کاش ہم ہوش میں آتے Read More »
حضرت ابن عباسؓ نے کہا۔ رسول اللہ ﷺ نے لعنت فرمائی ان مردوں پر جو عورتوں سے مشابہت اختیار کریں اور لعنت فرمائی ان عورتوں پر جو مردوں سے مشابہت اختیار کریں۔
مرداور عورت کو ایک دوسرے کی مشابہت اختیار نہیں کرنی چاہیے Read More »