شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
منی پور میں حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ بدھ کو قبائلیوں کے مظاہرے کے دوران تشدد ہوا تھا۔ جس کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ہے ۔ساتھ حکومت نے فسادیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔ دفعہ 144 تشدد سے متاثرہ علاقوں میں لاگو ہے۔ پوری ریاست میں 5 دن کے لئے انٹرنیٹ سروس بند ہے۔آل انڈیا ٹرائبل اسٹوڈنٹ یونین نے بدھ کو قبائلی یکجہتی مارچ کا اعلان کیا تھا۔
شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم Read More »