sailerawan

عقیدت و مودت اہل بیت کی اموشنل بلیک میلنگ

جب جب اسلامی کیلینڈر کا لہو زار مہینہ، ہلال محرم کے بے حجاب ہوتے ہی ظلمات گاہ دہر میں روشنی بکھیرتا ہے تو محافظین عشق و وفا اور پاسبان صبر و رضا کے دل میں غموں کی لہریں موج مارنے لگتی ہیں۔نینوا کی تپتی ریت پر عترت پیمبر کے نازنیں بدن والوں کے بکھرے لاشے یاد کرکے قلب و نظر میں بجلیاں کوند جاتی ہیں۔سلسلۂ عشق کا غم آگیں دائرہ حد اختیار سے نکل کر سرحد اضطرار میں داخل ہو جاتا ہے۔تب ظہور و شعور کے اندر جذبۂ حسینیت کا بگل بے تابانہ بجنے لگتا ہے۔

عقیدت و مودت اہل بیت کی اموشنل بلیک میلنگ Read More »

سیل رواں

جنگل اور جمہوریت

دنیا میں کسی بھی قوم اور نسل کی تربیت کا پتہ ہمیشہ اس کے معاشی نظام یعنی رزق کے حصول اور تعلیمی نصاب سے ہی ہوتا ہے ۔بیسویں صدی سے پہلے تک کرہ ارض کی قوموں کا یہ دونوں ہی نظام اپنے مذہب اور علاقے کی نسبت سے نہ صرف مختلف رہا ہے لوگوں کے مذہبی رجحان کی وجہ سے انسانی معاشرہ کسی حد تک بدعنوانی اور خرافات سے بھی پاک رہا ہے لیکن بیسویں صدی

جنگل اور جمہوریت Read More »

سیل رواں

جانے والے تجھے روۓ گا زمانہ برسوں

الحاج بذل الرَحمن صاحب کی وفات بلاشبہ ملت اسلامیہ بطور خاص ارریہ والوں کے لیے افسوس ناک ہے۔ آپ کی جدائی پر ان سے وابستہ افراد رشحات دل کاغذ پر بکھیر رہے ہیں۔ مولانا شاہد عادل قاسمی کی یہ تحریر خوبصورت ہے۔ آپ بھی پڑھیں:

جانے والے تجھے روۓ گا زمانہ برسوں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔