رمضان المبارک کی ایک اہم عبادت
دعا عظیم عبادت ہے، رسول اللہ ﷺ نے اسے ایک حدیث میں عبادت کا مغز وجوہر قرار دیا ہے(ترمذی: ۳۳۷۱)، اللہ تعالی نے اس کا حکم دیا ہے، اور قرآن مجید ہی کی ایک اورآیت(غافر:۶۰) سے عام طور پر مفسرین نے یہ سمجھا ہے کہ جو لوگ اللہ کے حضور دعائیں نہیں مانگتے اللہ ان سے شدید ناراض ہوتا ہے، اور اپنے حضور ہاتھ نہ پھیلانے کو بندوں کے تکبر اور اللہ سے ان کے اعراض پرمحمول کرتا ہے
رمضان المبارک کی ایک اہم عبادت Read More »