جمعیۃ علماء بہار کے مختلف اضلاع کے صدور ونظماء واراکین کا مرحلہ وار تین روزہ مشاورتی اجلاس اختتام پذیر
جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت اور جمعیۃعلماء بہار کے زیر نگرانی صوبہ بہار کے مختلف اضلاع بھاگلپور، بانکا، مونگیر، بیگوسرائے، کھگڑیا، پورنیہ،کشن گنج، ارریہ، کٹیہار اور سپول کا سلسلہ وار تین روزہ مشاورتی اجلاس برائے تنظیمی و تعمیری استحکام اختتام پذیر ہوا۔