بھاجپا اور مسلم نوجوان

ایک عرصہ سے ، بلکہ بھاجپا کے دوسرے دور حکومت سے یہ دیکھ کر سخت افسوس ہورہا ہے کہ مسلمان نوجوان بھاجپا سے فکری و عملی تعلق قائم کررہے ہیں، قریب کے اور دور کے بہت سے نوجوانوں کو دیکھا جو دوسری کسی پارٹی سے وابستہ تھے، یا نیا رابطہ قائم کرنا چاہتے تھے اور وہ سیدھے بی جے پی کے دروازے پہنچ گئے۔ پورا مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

بھاجپا اور مسلم نوجوان Read More »

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کوئی مذہبی تقریب نہیں بلکہ بی جے پی کاایک سیاسی پروگرام ہے

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کوئی مذہبی تقریب نہیں بلکہ بی جے پی کاایک سیاسی پروگرام ہے ۔
✍️مولانابدیع الزماں ندوی قاسمی

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کوئی مذہبی تقریب نہیں بلکہ بی جے پی کاایک سیاسی پروگرام ہے Read More »

کوئی صورت نظر نہیں آتی

قیادت کا فقدان کا قیادت کو تسلیم کرنے والوں کا فقدان موجودہ ہندوستانی حالات میں یہ سوال بار بار اٹھتا ہے۔ مشہور رائٹر جناب زین شمسی نے ’’ کوئی صورت نظر نہیں آتی‘‘ نامی تحریر میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں

کوئی صورت نظر نہیں آتی Read More »

ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل

بدلتے ہندوستان میں ہرچھوٹے،بڑے کے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ موجودہ ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل کیا ہے؟ ۔ یہ اور ان جیسے سوالات ہر صاحب فکر و نظر کے ذھن میں ابھرتے ہیں۔ مفتی ثنائ الہدی قاسمی صاحب کی پیش نظر تحریر ان سوالوں کا جواب تلاش کرتی ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں

ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل Read More »

بہار کے مدارس میں بھی ہو اسکولز کی طرح جلد اور صاف شفاف بحالی

’’بہار کے مدارس میں بھی ہو اسکولز کی طرح جلد اور صاف شفاف بحالی ‘‘مولانا آفتاب رشک مصباحی کا تجزیاتی مضمون ہے۔ آپ بھی پڑھیں

بہار کے مدارس میں بھی ہو اسکولز کی طرح جلد اور صاف شفاف بحالی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔